سابق وزیر اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے دی انڈپینڈنٹ سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ انہیں عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف گواہی دینے کے لیے لالچ اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔
زلفی بخاری
پاکستان تحریک انصاف کی وفاق اور صوبوں میں حکومتوں کے اتنے وزیر اور مشیر مستعفی ہو چکے ہیں کہ برطانیہ میں شیڈو کابینہ کی طرح پی ٹی آئی حکومت کی ’مستعفی کابینہ‘ تیار کی جا سکتی ہے۔