کارکردگی

سیاست

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا ایک اور سال: احتجاج کے علاوہ کیا ہوا؟

تجزیہ کاروں کے مطابق آٹھ فروری 2024 کے انتخابات کے بعد ایک سال میں پی ٹی آئی نے زیادہ تر ترجیح مظاہروں اور اپنے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کو دی جبکہ صوبے میں امن و امان کی صورت حال پچھلے سالوں کے مقابلے میں خراب ہوئی۔

حکومت کہاں ہے؟

جب کسی ملک میں حکمران نااہل اور بےصلاحیت ہوں تو اس کا بھرپور فائدہ نہ صرف ملک کے اندر موجود مافیا اٹھاتے ہیں بلکہ دوسرے ملک بھی اس کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ آٹا، چینی اور بلِڈرز سب کے وارے نیا رے ہیں اور بیرونی فنڈ سنبھالنے والے بھی دونوں ہاتھوں سے پاکستان سے