امریکہ نے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے متعلق خدشات کے پیش نظر پاکستان سمیت دنیا بھر سے 80 کمپنیوں کو اپنی ایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر لیا۔
معاشی پابندیاں
البانوی حکومت کے مطابق ایران نے مبینہ طور پر 15 جولائی کو یہ حملہ کیا تھا، جو عوامی خدمات کو مفلوج کرنے اور حکومتی نظاموں میں ڈیٹا اور مواصلات تک رسائی کی کوششوں پر مبنی تھا۔