پاکستان عمر کوٹ مبینہ پولیس مقابلہ: تحقیقات کے لیے سول سوسائٹی کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مختلف تنظیموں پر مشتمل سول سوسائٹی کے ممبران نے وزرات داخلہ سندھ کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی کو رد کیا اور جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کیا۔