سام سنگ نے آسٹریلیوی عدالت میں 2016 سے 2018 کے درمیان گلیکسی سمارٹ فونز کے سات ماڈلز کے مختلف اشتہاروں میں جھوٹے اور گمراہ کن دعوے کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
سام سنگ
توقع ہے کہ ’گلیکسی زی‘11 فروری کو سان فرانسسکو میں سام سنگ کے میگا ایونٹ میں باضابطہ طور پر پیش کیا جا سکتا ہے۔