کرکٹ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا پہلا میچ آج بسمہ معروف کی قیادت میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کے لیے پرامید ہے۔
کرکٹ بنگلہ دیش ویمنز دوسرے ون ڈے میں کامیاب، سیریز برابر مہمان ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔