وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو وفاقی کابینہ کو بتایا کہ ان کے قطر اور سعودی عرب کے حالیہ دورے کامیاب رہے اور دونوں ملک پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں۔
معاہدے
وزیر اعظم کا مسلم لیگ ن کے سینیٹرز سے خطاب میں کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے ہماری شرائط طے ہو گئی ہیں اور امید ہے کہ آئندہ چند دنوں میں اگر آئی ایم ایف نے مزید کوئی اور شرط نہ لگا دی تو یہ معاہدہ طے پا جائے گا۔