دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال کے ساتھ آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) کے باہر سڑک پر گذشتہ روز مبینہ طور پر چھیڑ چھاڑ کا واقعہ پیش آیا۔
جنسی جرائم
برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے رکن رہنے والے 64 سالہ نذیز احمد کو 40 سال قبل ایک کم عمر لڑکے اور ایک لڑکی کے خلاف جنسی جرائم کا مرتکب پایا گیا۔