تاریخ مڈل کلاس کا تاریخی کردار فرانس میں متوسط طبقہ 1789 کے انقلاب اور انگلستان میں صنعتی انقلاب کے نتیجے میں متحرک ہوا اور معاشرتی تبدیلیوں کا باعث بنا۔