چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے چار رکنی بینچ نے سنگین غداری کے کیس میں خصوصی عدالت کی طرف سے پرویز مشرف کو سنائی گئی سزا کودرست قرار دیتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
سنگین غداری کیس
پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے گذشتہ برس دسمبر میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں فیصلہ سنایا تھا۔