شاہ عبداللہ نے بعد میں کہا کہ انہوں نے ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت کے حوالے سے اردن کے ’مستقل مؤقف‘ کا اعادہ کیا۔
اردن
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’سعودی عرب نے مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کا احترام کرنے کی ضرورت کا اعادہ کیا۔‘