نقطۂ نظر جموں کشمیر میں انتخابی گہما گہمی جموں و کشمیر میں انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے لیکن اس کے نتیجے میں وجود میں آنے والی اسمبلی کے اختیارات و نوعیت پر کم ہی بات ہو رہی ہے۔