نقطۂ نظر مہنگائی میرے پاس تم ہو نوے دن میں مسائل حل کرنے کے دعوے داروں نے جب ٹوپی سے خرگوش نکالنے کی بجائے مہنگائی کا جن نکالا تو عوام بھونچکے رہ گئے۔
زاویہ مبشر زیدی لڑتے لڑتے ہو گئی گم ایک کی چونچ اور ایک کی دم اب یہ نہ پوچھیے گا کہ آگے کیا ہو گا۔ اس ملک میں کبھی کچھ نیا نہیں ہوا۔ ایک نازک موڑ ہے جو ختم ہونے کو نہیں آ تا۔