سپریم کورٹ میں بینچز کے اختیارات کا مقدمہ سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ ایک عدالتی حکم کو انتظامی سطح پر کیسے ختم کیا جا سکتا ہے؟
اٹارنی جنرل
فلسطینی حکام کی جانب سے عربی زبان کے چینل الجزیرہ سے منسلک صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں، جس میں انہیں اسرائیلی فوجی کی جانب سے نشانہ بنانے کی تصدیق ہوئی ہے۔