عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے فریقین کو آپس میں بیٹھ کر متاثرین کا ازالہ کرنے کی راہ نکالنے کا وقت دے دیا۔
ڈی ایچ اے
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے ڈی ایچ اے لاہور کے ایڈمنسٹریٹر کو جمعرات (29 اپریل) کو طلب کرتے ہوئے ڈی ایچ اے کی جانب سے زمینوں پر قبضے کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔