پاکستان میں حکومت کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر رجسٹرڈ وی پی این سے ’دہشت گرد بھر پور فائدہ‘ اٹھا رہے ہیں جبکہ روزانہ کی بنیاد پر فحش مواد تک رسائی کی کروڑوں کوششیں بھی کی جاتی ہیں۔
زبانی غلاظت کے ساتھ تکرار صدیوں سے رائج ہے۔ کوٹھوں ،چکلوں، منڈیوں، بازاروں میں جس زبان سے سبقت لی جاتی تھی اب اسے سیاسی ٹرولنگ یا ٹرول آرمی کہا جاتا ہے۔