اے ایف پی کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی نمایاں ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ وہ ایران کے ساتھ گہرے مذہبی اور خاندانی تعلقات رکھتے ہیں۔
قاسم سلیمانی
ایرانی فوج کے ایرو سپیس یونٹ کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے جمعے کی شب ٹیلی ویژن پر جاری بیان میں کہا: ’ہمیں امید ہے کہ ہم ٹرمپ، پومپیو، میک کینزی اور ان فوجی کمانڈروں کو ہلاک کر سکتے ہیں جنہوں نے قاسم سلیمانی کو مارنے کا حکم دیا تھا۔‘