پی پی پی چیئرمین کے مطابق آئیڈیل صورت حال یہی ہے کہ سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے آئین سازی کی جائے۔
ترمیمی بل
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی ترمیم شامل ہونے سے نوازشریف کو از خود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا ہے۔