خواتین ’رشتے والے یہ سن کر فون بند کر دیتے کہ والد حیات نہیں‘ فیس بک پر ’ڈراؤنی رشتہ کہانیاں‘ کے نام سے ٹرینڈ میں لڑکیاں بتا رہیں ہیں کہ انہیں رشتہ طے ہونے کے معاملات میں کتنی تکالیف سے گزرنا پڑا۔