صحت کیا ڈینگی وائرس اس بار زیادہ جان لیوا ہے؟ کراچی سے خیبر تک ہر شہر میں ڈینگی کے مریضوں میں روز اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
صحت عالمی ادارۂ صحت نے ملیریا کے لیے پہلی ویکسین کی منظوری دے دی عالمی ادارۂ صحت کے ملیریا پروگرام کے عالمی ڈائریکٹر پیڈرو الونسو نے کہا، ’سائنسی نقطۂ نگاہ سے یہ انتہائی بڑی پیش رفت ہے۔‘