زارا پیرزادہ کا پہلا ڈراما یکم رمضان سے ہم ٹی وی پر ’مائی ڈئیر سنڈریلا‘ کے نام سے نشر ہوگا، جس میں وہ ٹائٹل کردار کر رہی ہیں۔
شوبز
یہ ڈراما پاکستانی معاشرے میں بڑے زمینداروں کی حویلیوں کے اندر کی کہانی ہے، جن کی بنیادوں میں خون کی اینٹیں اور جذبات کا سیمنٹ لگا ہوتا ہے۔