ایشیا افغانستان: تعلیم پر پابندی کے بعد لڑکیوں کو ہنر سیکھنے میں بھی مشکلات طالبان حکومت نے افغانستان بھر میں خواتین پر سکولز اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے علاوہ انگلش اور کمپیوٹر سینٹرز جانے، اکیلے بغیر کسی محرم کے سفر کرنے، میڈیا میں کام کرنے اور مردوں کے ساتھ کسی بھی جگہ کام کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔