بدھ کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے چند گھنٹے قبل سٹیڈیم کے افتتاح کے وقت اس کا نام نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم رکھ دیا گیا۔
بھارتی کرکٹ
افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ انڈر 19کواٹر فائنل کے ہیرو محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں دباؤ کچھ زیادہ ہو گا لیکن وہ اس کے عادی ہو جائیں گے۔