شام کی خانہ جنگی کے دوران آٹھ ہزار بے گھر افراد کو سخت ترین محاصرے والے رکبان کیمپ میں سڑنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔
کیمپ
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ کے مطابق صوبے میں دو اکتوبر تک 73 لاکھ 25 ہزار افراد بے گھر ہوئے، جن میں سے چار لاکھ سے زیادہ کو تقریبا تین ہزار عارضی کیمپوں میں رکھا گیا ہے۔