خواتین کوئٹہ میں پہلا اِیٹ فیسٹیول: ’خواتین کے لیے کاروبار کا اچھا موقع‘ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پہلا کوئٹہ اِیٹ فیسٹول منقعد ہوا، جس میں خواتین سمیت ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔
فن کراچی کے نوجوان کا فٹ بال ورلڈکپ کے لیے بلوچی ریپ کا تحفہ ملیر کے رہائشی مختوم مراد بلوچ نے بتایا :’مجھے فٹ بال کے کھیل سے محبت ہے، اس لیے میں نے یہ ریپ فیفا کے لیے گایا ہے۔‘