مذاکرات کی میز پر بیٹھی تمام سیاسی قوتیں بند مُٹھی کے ساتھ بیٹھیں لیکن انہیں ایک ایک کر کے اپنی انگلیاں کھولنا پڑیں گی۔۔ سانحوں سے بچنے کے لیے سانحے یاد رکھنا ضروری ہیں۔
سقوط ڈھاکہ
خصوصی تحریر
گل اکبر پاکستانی فوج میں بطور سپاہی ملازم تھے اور ان کی پوسٹنگ مشرقی پاکستان میں تھی، جہاں ان کی ملاقات ایک بنگالی لڑکی سے ہوئی۔