سپریم کورٹ میں بھاشا و مہمند ڈیم کے لیے بنائے گئے اکاؤنٹ میں موجود رقم کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوئی۔
فنڈز
فروری 2022 میں امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کیا تھا جس میں بینکوں سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ افغان ریلیف کے لیے ٹرسٹ فنڈ کو منجمد رقم کا تین عشاریہ پانچ ارب ڈالر فراہم کریں۔