پولیس کے مطابق انتہا پسند گروپ وشوا ہندو پریشد اورنگ آباد سے شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کا مقبرہ ہٹانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
ہندو انتہا پسند
دائیں بازو کے خیالات رکھنے والے انڈیا کو ایک ہندو ریاست قرار دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جس کی وجہ سے یہاں موجود 21 کروڑ مسلمان اپنے مستقبل کے بارے میں فکرمند ہیں۔