ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کی وزارت عظمیٰ کا 12 سالہ ریکارڈ دور ہنگامہ خیز اختتام کی جانب بڑھ رہا ہو۔
جرمنی کے ڈریسڈن عجائب گھر میں ہونے والی چوری کو تاریخ میں نوادرات کی ’سب سے بڑی چوری‘ کہا جا رہا ہے جس میں چور ایک ارب یورو تک کے قدیم زیورات لے اڑے۔