پاکستان اسلام آباد پولیس کا شکایت گزاروں کی ذاتی معلومات شائع کرنا کیا درست ہے؟ کیا اسلام آباد پولیس لوگوں کی ذاتی معلومات شیئر کر کے شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے؟