پاکستان ویمن ٹیم نے گذشتہ ایک سال میں 15 ایک روزہ میچز کھیلے جن میں سے صرف دو میں کامیابی ملی جبکہ باقی تمام میچوں میں یکطرفہ شکست ہی ہوئی۔ جیت کا یہ تناسب انتہائی حد تک مایوس کن ہے۔
خواتین کرکٹ ٹیم
ناہیدہ خان کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی واحد خاتون ہیں، جن کا تعلق بلوچستان سے ہے۔