محض ٹی وی فیس کی مد میں سالانہ نو ارب روپے عوام سے وصول کرنے والا سرکاری نشریاتی ادارہ پی ٹی وی مالی خسارے کا شکار ہے اور اسی وجہ سے ادارے سے ملازمین کی برطرفی کا آغاز کر چکا ہے۔
اردو کے غلط استعمال کی رہی سہی کسر موبائل فون نے پوری کر دی ہے جس میں اب نوجوان تو کیا اچھے خاصے جہان دیدہ لوگ بھی اس کا وہ حشر کرتے ہیں کہ بندہ خون کے گھونٹ پی کر رہ جاتا ہے۔