پاکستان ’قانون سازی سے نگران حکومت کا کیا کام؟‘ سینیٹ میں بحث سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ’نگران وزیر اعظم نے کمیٹی قائم کی ہے جو دیکھے گی کہ پارلیمنٹ سے منظور شدہ کام آئین اور قانون سے متصادم تو نہیں۔ وزیر اعظم کا یہ اقدام آئین کے خلاف ہے۔‘