گذشتہ تین ہفتوں سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا جو عالمی اقتصادی سست روی اور امریکہ سمیت مختلف ممالک کے درمیان تجارتی کشیدگی کے باعث پیدا ہوا تھا۔
تیل کی قیمتیں
تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کے وزرا اور روس کی قیادت میں اتحادی، جنہیں مشترکہ طور پر اوپیک پلس کے نام سے جانا جاتا ہے، یکم فروری کو ورچوئل اجلاس میں جمع ہوں گے۔