پاکستان کے قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال کنٹرول میں ہے اور ملک میں کرونا کے مثبت کیسز کا تعداد ایک فیصد سے کم ہے۔
پاکستان کورونا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے دیگر عدالتوں اور صوبائی حکومتوں کو مزید قیدی رہا کرنے سے روک دیا ہے۔