برطانیہ میں علیحدگی کے بعد بوائے فرینڈ کی لیمبرگینی کار فروخت کرنے کے بعد حاصل ہونے والی رقم کو ’چھٹیوں، ملبوسات، کلبوں اور شراب‘ پر اڑانے والی خاتون کوعدالت نے تین لاکھ پاؤنڈز ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
رومانس
گذشتہ ہفتے ایک امریکی شہری نے کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران اپنی پڑوسن کے ساتھ ابتدائی رابطے کی ایک ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔