پاکستان بننے سے قبل لاہور میں اپنی بھرپور اور تاریخی تعلیمی خدمات دینے والے الفریڈ کوپر وولنر کا مجسمہ سیاہی کے انمٹ نشانوں سے اٹا ہوا ہے۔
مجسمہ سازی
آج اگر کوئی پنجاب کی تاریخ کے حوالے سے رنجیت سنگھ کی بات کرتا ہے تو سماج کا نفسیاتی خود کار دفاعی نظام اسے خطرہ سمجھ کر متحرک ہو جاتا ہے۔