اشوک اعظم

تاریخ

مانسہرہ اور مردان کا اشوک کیا کہتا ہے؟

پاکستان میں موجود ان دو اہم ترین سنگی تحریروں کے بارے میں لوگ نہیں جانتے کہ بدھ مت میں انہیں بدھا کے فرامین کے بعد سب سے مقدس درجہ حاصل ہے اور شاید لوگ یہ بھی نہیں جانتے کہ انڈیا کے جھنڈے پر جو دھرما چکرا بنا ہوا ہے، وہ اشوک سے ہی موسوم ہے۔