شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگن مارکل 2020 میں امریکہ منتقل ہو گئے تھے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے پر ’بہت زیادہ مہربانی کی۔‘
ملکہ الزبتھ
طویل ترین عرصے تک برطانیہ کی ملکہ رہنے والی ملکہ الزبتھ کی تدفین مغربی لندن کے ونڈسر محل میں کر دی گئی۔