شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے جماعت دہم کے طالب علم کامران خان نے تائیوان کی ایک گیمنگ کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے عالمی مقابلے میں ایک ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
سافٹ وئیر
’چارلز گیشکی کی پہلی اہم پروڈکٹ ایڈوبی پوسٹ سکرپٹ تھی جس نے ٹیکسٹ اور تصاویر کاغذ پر چھاپنے میں انقلابی پیش رفت کا آغاز کیا اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ میں انقلاب کی شروعات ہوئی۔‘