معیشت مشرق وسطیٰ سے چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری چاہتے ہیں: سٹیٹ بینک سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی زرمبادلہ کے خلا کو پورا کرنے کے لیے اگلے مالی سال تک مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے چار ارب ڈالر حاصل کرنا چاہتا ہے۔