تحقیق 75 ہزار سال قدیم نینڈرتھال کے چہرے کے خدوخال جدید انسان جیسے تھے: تحقیق ماہرین نے تھری ڈی پرنٹ کے ذریعے 75 ہزار سال پہلے ایک غار میں دفن نینڈرتھال خاتون کے چہرے کی ساخت بنائی ہے جو آج کے انسانوں سے بہت زیادہ مختلف نہیں ہے۔