لبنان اور اسرائیل کے درمیان فائر بندی معاہدے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 'تحریر الشام' تنظیم نے ملک شام میں محاذ ہی نہیں کھولا بلکہ بشار الاسد کی حکومت کا دفتر عمل ہی بند کر دیا۔
غزہ میں بہت کچھ اسرائیلی جنگ نے بدل دیا، دنیا میں بہت کچھ غزہ کا ملبہ بدل دے گا۔