پاڑہ چنار میں بھی اہل تشیع کی نمائندہ تنظیم انجمن حسینیہ کے رہنماؤں اور وہاں کے عمائدین سے جرگے نے ملاقات کی۔
قومی جرگہ
مبصرین کے خیال میں قبائلی جرگے موجودہ حالات میں غیرموثر ہو چکے ہیں اور جرگے میں شامل لوگوں کی اتنی اہلیت نہیں کہ وہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو بےنقاب کر سکیں۔