ٹیکنالوجی دنیا تیزی سے ترقی کرتی مصنوعی ذہانت کے لیے تیار نہیں: محقق کئی برسوں سے محققین ایسی مصنوعی عمومی ذہانت کی آمد کا ذکر کر رہے ہیں جب ذہانت کا مصنوعی نظام انسانوں کی طرح مختلف کاموں میں مہارت حاصل کر لے گا۔
ٹیکنالوجی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا دماغ لگا دیا سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس روبوٹ میں بنیادی انسانی ذہانت کی خصوصیات موجود ہیں۔