ریاستی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق علاقائی حکام نے مختصر پریس کانفرنس میں بتایا کہ 130 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
تبت
سائنس دانوں نے اس علاقے میں درختوں کا نقشہ بنانے اور ان کی اونچائیوں کا اندازہ لگانے کے لیے ڈرون کے ساتھ ساتھ ریڈار اور لیزر آلات کا استعمال کیا۔