معیشت 2024: سٹاک مارکیٹ ریکارڈ سطح، سرمایہ کاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ علی اصغر ٹیکسٹائل ملز 2024 میں مارکیٹ کا سب سے زیادہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والا سٹاک تھا جہاں سٹاک میں 2774 فی صد اضافہ ہوا۔