چلاس میں دیامر بھاشا ڈیم دریائے سندھ پر گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کی حدود میں بنایا جا رہا ہے جو 2029 تک مکمل ہو جائے گا۔
دیامر بھاشا ڈیم
ضلع دیامر میں شاہراہِ قراقرم کے ساتھ ساتھ چٹانوں پر ہزاروں برس قدیم نقش کندہ ہیں، جو ڈیم بننے کی صورت میں زیرِ آب آ جائیں گے۔