گھر کنڈوم پر ٹیکس: ’ایک اسی چیز پر ٹیکس نہیں تھا جو اب لگا دیا‘ 21 غیر سرکاری تنظیموں کے اتحاد نے مانع حمل ادویات پر ٹیکس لگانے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے خاندانی منصوبہ بندی کی کوششوں کو نقصان پہنچے گا۔