مسلم ورلڈ لیگ کے ساتھ سعودی عرب اور قطر نے بھی اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادی کو دوگنا کرنے کے منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
گولان ہائٹس
اسرائیل نے 1967 میں چھ دنوں کی جنگ میں شام سے گولان کی پہاڑیوں کا علاقہ چھین لیا تھا۔